بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
سَاَلَ سَآٮِٕلٌ ۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍۙ١
70:1ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے.
-
لِّلۡكٰفِرِيۡنَ لَيۡسَ لَهٗ دَافِعٌ ۙ٢
70:2کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں.
-
مِّنَ اللّٰهِ ذِى الۡمَعَارِجِؕ٣
70:3اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.
-
تَعۡرُجُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَ الرُّوۡحُ اِلَيۡهِ فِىۡ يَوۡمٍ كَانَ مِقۡدَارُهٗ خَمۡسِيۡنَ اَلۡفَ سَنَةٍۚ٤
70:4جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے.
-
فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِيۡلًا٥
70:5پس تو اچھی طرح صبر کر.
-
اِنَّهُمۡ يَرَوۡنَهٗ بَعِيۡدًا ۙ٦
70:6بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں.
-
وَّنَرٰٮهُ قَرِيۡبًا ؕ٧
70:7اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.
-
يَوۡمَ تَكُوۡنُ السَّمَآءُ كَالۡمُهۡلِۙ٨
70:8جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا.*
-
وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِۙ٩
70:9اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.
-
وَلَا يَسۡـَٔـلُ حَمِيۡمٌ حَمِيۡمًا ۖۚ١٠
70:10اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا.
-
يُّبَصَّرُوۡنَهُمۡؕ يَوَدُّ الۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِىۡ مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِٮِٕذٍۢ بِبَنِيۡهِۙ١١
70:11(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.
-
وَ صَاحِبَتِهٖ وَاَخِيۡهِۙ١٢
70:12اپنی بیوی کو اور اپنے بھائی کو.
-
وَفَصِيۡلَتِهِ الَّتِىۡ تُــْٔوِيۡهِۙ١٣
70:13اور اپنے کنبے کو جو اسے پناه دیتا تھا.
-
وَمَنۡ فِى الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا ۙ ثُمَّ يُنۡجِيۡهِۙ١٤
70:14اور روئے زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا تاکہ یہ اسے نجات دﻻ دے.
-
كَلَّا ؕ اِنَّهَا لَظٰىۙ١٥
70:15(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.
-
نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى ۖۚ١٦
70:16جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے.
-
تَدۡعُوۡا مَنۡ اَدۡبَرَ وَتَوَلّٰىۙ١٧
70:17وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے.
-
وَجَمَعَ فَاَوۡعٰى١٨
70:18اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے.
-
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ هَلُوۡعًا ۙ١٩
70:19بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.
-
اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ۙ٢٠
70:20جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے.
-
وَاِذَا مَسَّهُ الۡخَيۡرُ مَنُوۡعًا ۙ٢١
70:21اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے.
-
اِلَّا الۡمُصَلِّيۡنَۙ٢٢
70:22مگر وه نمازی.
-
الَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ دَآٮِٕمُوۡنَۙ٢٣
70:23جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں.
-
وَالَّذِيۡنَ فِىۡۤ اَمۡوَالِهِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌۙ٢٤
70:24اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے.
-
لِّلسَّآٮِٕلِ وَالۡمَحۡرُوۡمِۙ٢٥
70:25مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی.
-
وَالَّذِيۡنَ يُصَدِّقُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِۙ٢٦
70:26اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں.
-
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّهِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَۚ٢٧
70:27اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں.
-
اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَاۡمُوۡنٍ٢٨
70:28بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.
-
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ٢٩
70:29اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں.
-
اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَۚ٣٠
70:30ہاں ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وه مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں.
-
فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡعٰدُوۡنَۚ٣١
70:31اب جو کوئی اس کے علاوه (راه) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے.
-
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِاَمٰنٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رٰعُوۡنَ ۙ٣٢
70:32اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں.
-
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ بِشَهٰدٰتِهِمۡ قَآٮِٕمُوۡنَ ۙ٣٣
70:33اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں.
-
وَالَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ يُحَافِظُوۡنَؕ٣٤
70:34اور جو اپنی نمازوں کی حفاﻇت کرتے ہیں.
-
اُولٰٓٮِٕكَ فِىۡ جَنّٰتٍ مُّكۡرَمُوۡنَؕ٣٥
70:35یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے.
-
فَمَالِ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا قِبَلَكَ مُهۡطِعِيۡنَۙ٣٦
70:36پس کافروں کو کیاہو گیا ہے کہ وه تیری طرف دوڑتے آتے ہیں.
-
عَنِ الۡيَمِيۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِيۡنَ٣٧
70:37دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه..
-
اَيَطۡمَعُ كُلُّ امۡرِىءٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّدۡخَلَ جَنَّةَ نَعِيۡمٍۙ٣٨
70:38کیا ان میں سے ہر ایک کی توقع یہ ہے کہ وه نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟
-
كَلَّا ؕ اِنَّا خَلَقۡنٰهُمۡ مِّمَّا يَعۡلَمُوۡنَ٣٩
70:39(ایسا) ہرگز نہ ہوگا۔ ہم نے انہیں اس (چیز) سے پیدا کیا ہے جسے وه جانتے ہیں.
-
فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِرَبِّ الۡمَشٰرِقِ وَالۡمَغٰرِبِ اِنَّا لَقٰدِرُوۡنَۙ٤٠
70:40پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں.
-
عَلٰٓى اَنۡ نُّبَدِّلَ خَيۡرًا مِّنۡهُمۡۙ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوۡقِيۡنَ٤١
70:41اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں اور ہم عاجز نہیں ہیں.
-
فَذَرۡهُمۡ يَخُوۡضُوۡا وَيَلۡعَبُوۡا حَتّٰى يُلٰقُوۡا يَوۡمَهُمُ الَّذِىۡ يُوۡعَدُوۡنَۙ٤٢
70:42پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جاملیں جس کا ان سے وعده کیا جاتا ہے.
-
يَوۡمَ يَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمۡ اِلٰى نُصُبٍ يُّوۡفِضُوۡنَۙ٤٣
70:43جس دن یہ قبروں سے دوڑتے ہوئے نکلیں گے، گویا کہ وه کسی جگہ کی طرف تیز تیز جا رہے ہیں.
-
خَاشِعَةً اَبۡصَارُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةٌ ؕ ذٰلِكَ الۡيَوۡمُ الَّذِىۡ كَانُوۡا يُوۡعَدُوۡنَ٤٤
70:44ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا.