الفاتحة

Surah Al-Fatihah

The Opener, Meccan, 7 verses, para 1

  1. بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ۝١

    1:1

    شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔

  2. اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ‏۝٢

    1:2

    سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے۔

  3. الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ‏۝٣

    1:3

    بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔

  4. مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ‏۝٤

    1:4

    بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے۔

  5. اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ‏۝٥

    1:5

    ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔

  6. اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ‏۝٦

    1:6

    ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا۔

  7. صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ‏ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ‏۝٧

    1:7

    ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)۔

سورہ الفاتحہ: اردو ترجمہ، تفسیر اور فضیلت (الحمد شریف)سورہ الفاتحہ کا مطلب آیت بہ آیت: عربی متن، اردو ترجمہ، اس کے نام، ہر نماز میں اللہ اور بندے کے درمیان گفتگو، اور یہ قرآن کی سب سے عظیم سورت کیوں ہے۔پڑھیں ←

Read with English translation