الأعلى

Surah Al-A'la

The Most High, Meccan, 19 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّكَ الۡاَعۡلَىۙ‏۝١

    87:1

    اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.

  2. الَّذِىۡ خَلَقَ فَسَوّٰى ۙ‏۝٢

    87:2

    جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا.

  3. وَالَّذِىۡ قَدَّرَ فَهَدٰى ۙ‏۝٣

    87:3

    اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی.

  4. وَالَّذِىۡۤ اَخۡرَجَ الۡمَرۡعٰى ۙ‏۝٤

    87:4

    اور جس نے تازه گھاس پیدا کی.

  5. فَجَعَلَهٗ غُثَآءً اَحۡوٰىؕ‏۝٥

    87:5

    پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.

  6. سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنۡسٰٓىۙ‏۝٦

    87:6

    ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا.

  7. اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ​ؕ اِنَّهٗ يَعۡلَمُ الۡجَهۡرَ وَمَا يَخۡفٰىؕ‏۝٧

    87:7

    مگر جو کچھ اللہ چاہے۔ وه ظاہر اور پوشیده کو جانتا ہے.

  8. وَنُيَسِّرُكَ لِلۡيُسۡرٰى ​ۖ​ۚ‏۝٨

    87:8

    ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے.

  9. فَذَكِّرۡ اِنۡ نَّفَعَتِ الذِّكۡرٰىؕ‏۝٩

    87:9

    تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.

  10. سَيَذَّكَّرُ مَنۡ يَّخۡشٰىۙ‏۝١٠

    87:10

    ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا.

  11. وَيَتَجَنَّبُهَا الۡاَشۡقَىۙ‏۝١١

    87:11

    (ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.

  12. الَّذِىۡ يَصۡلَى النَّارَ الۡكُبۡرٰى​ۚ‏۝١٢

    87:12

    جو بڑی آگ میں جائے گا.

  13. ثُمَّ لَا يَمُوۡتُ فِيۡهَا وَلَا يَحۡيٰىؕ‏۝١٣

    87:13

    جہاں پھر نہ وه مرے گا نہ جئےگا، (بلکہ حالت نزع میں پڑا رہے گا).

  14. قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَكّٰىۙ‏۝١٤

    87:14

    بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.

  15. وَذَكَرَ اسۡمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰى​ ؕ‏۝١٥

    87:15

    اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا.

  16. بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا ۖ‏۝١٦

    87:16

    لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو.

  17. وَالۡاٰخِرَةُ خَيۡرٌ وَّ اَبۡقٰىؕ‏۝١٧

    87:17

    اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.

  18. اِنَّ هٰذَا لَفِى الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰىۙ‏۝١٨

    87:18

    یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں.

  19. صُحُفِ اِبۡرٰهِيۡمَ وَمُوۡسٰى‏۝١٩

    87:19

    (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں.

سورہ الاعلیٰ: اردو ترجمہ، تفسیر اور فضیلت (سبح اسم ربک الاعلی)سورہ الاعلیٰ کا آیت بہ آیت مطلب: عربی متن، اردو ترجمہ، نبی کریم ﷺ اسے جمعہ، عید اور وتر میں کیوں پڑھتے تھے، اور "بے شک اس نے فلاح پائی جو پاک ہو گیا" ہم سے کیا مانگتی ہے۔پڑھیں ←

Read with English translation