القدر

Surah Al-Qadr

The Power, Meccan, 5 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۖ ۚ‏۝١

    97:1

    یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.

  2. وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ‏۝٢

    97:2

    تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟

  3. لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ‏۝٣

    97:3

    شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.

  4. تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ​ۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍ ۛۙ‏۝٤

    97:4

    اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں.

  5. سَلٰمٌ ۛهِىَ حَتّٰى مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ‏۝٥

    97:5

    یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے).

سورہ القدر: اردو ترجمہ، تفسیر اور شب قدر کی فضیلت (انا انزلناہ)سورہ القدر کا مطلب آیت بہ آیت: عربی متن، اردو ترجمہ، شب قدر کیا ہے، یہ ہزار مہینوں سے بہتر کیوں ہے، اسے کب تلاش کریں اور اس میں کیا دعا پڑھیں۔پڑھیں ←

Read with English translation