الزلزلة

Surah Az-Zalzalah

The Earthquake, Medinan, 8 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ۙ‏۝١

    99:1

    جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.

  2. وَاَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَهَا ۙ‏۝٢

    99:2

    اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.

  3. وَقَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَهَا​ ۚ‏۝٣

    99:3

    انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟

  4. يَوۡمَٮِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَهَا ۙ‏۝٤

    99:4

    اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی.

  5. بِاَنَّ رَبَّكَ اَوۡحٰى لَهَا ؕ‏۝٥

    99:5

    اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.

  6. يَوۡمَٮِٕذٍ يَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۙ لِّيُرَوۡا اَعۡمَالَهُمۡؕ‏۝٦

    99:6

    اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں.

  7. فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗ ؕ‏۝٧

    99:7

    پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.

  8. وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ‏۝٨

    99:8

    اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.

سورہ الزلزال: اردو ترجمہ، تفسیر اور فضیلت (اذا زلزلت الارض)سورہ الزلزال کا مطلب آیت بہ آیت: عربی متن، اردو ترجمہ، قیامت کے دن زمین کا اپنی خبریں بیان کرنا، اور ذرہ برابر نیکی اور برائی۔پڑھیں ←

Read with English translation