بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
وَالۡعٰدِيٰتِ ضَبۡحًا ۙ١
100:1ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!
-
فَالۡمُوۡرِيٰتِ قَدۡحًا ۙ٢
100:2پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!
-
فَالۡمُغِيۡرٰتِ صُبۡحًا ۙ٣
100:3پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.
-
فَاَثَرۡنَ بِهٖ نَقۡعًا ۙ٤
100:4پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں
-
فَوَسَطۡنَ بِهٖ جَمۡعًا ۙ٥
100:5پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.
-
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّهٖ لَـكَنُوۡدٌ ۚ٦
100:6یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.
-
وَاِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِيۡدٌ ۚ٧
100:7اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.
-
وَاِنَّهٗ لِحُبِّ الۡخَيۡرِ لَشَدِيۡدٌ ؕ٨
100:8یہ مال کی محبت میں بھی بڑا سخت ہے.
-
اَفَلَا يَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِى الۡقُبُوۡرِۙ٩
100:9کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.
-
وَحُصِّلَ مَا فِى الصُّدُوۡرِۙ١٠
100:10اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.
-
اِنَّ رَبَّهُمۡ بِهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّخَبِيۡرٌ١١
100:11بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.