بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
اَلۡقَارِعَةُ ۙ١
101:1کھڑکھڑا دینے والی.*
-
مَا الۡقَارِعَةُ ۚ٢
101:2کیا ہے وه کھڑکھڑا دینے والی.
-
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡقَارِعَةُ ؕ٣
101:3تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے.
-
يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ٤
101:4جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.
-
وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ٥
101:5اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے.
-
فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۙ٦
101:6پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے.
-
فَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍ ؕ٧
101:7وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا.
-
وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۙ٨
101:8اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.
-
فَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌ ؕ٩
101:9اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے.
-
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡ ؕ١٠
101:10تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.
-
نَارٌ حَامِيَةٌ١١
101:11وه تند وتیز آگ (ہے).