العصر

Surah Al-'Asr

The Declining Day, Meccan, 3 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. وَالۡعَصۡرِۙ‏۝١

    103:1

    زمانے کی قسم.

  2. اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ‏۝٢

    103:2

    بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.

  3. اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ‏۝٣

    103:3

    سوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی.

سورہ عصر: معنی، اردو ترجمہ اور تفسیرسورہ عصر (والعصر) کا آیت بہ آیت مطلب: عربی متن، اردو ترجمہ، لفظ بہ لفظ معنی، اور وہ چار صفات جو انسان کو خسارے سے بچاتی ہیں۔پڑھیں ←

Read with English translation