الهمزة

Surah Al-Humazah

The Traducer, Meccan, 9 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. وَيۡلٌ لِّـكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِ ۙ‏۝١

    104:1

    بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو.

  2. اۨلَّذِىۡ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٗ ۙ‏۝٢

    104:2

    جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.

  3. يَحۡسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخۡلَدَهٗ​ ۚ‏۝٣

    104:3

    وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.

  4. كَلَّا​ لَيُنۡۢبَذَنَّ فِى الۡحُطَمَةِ ۖ‏۝٤

    104:4

    ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.

  5. وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡحُطَمَةُ ؕ‏۝٥

    104:5

    اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟

  6. نَارُ اللّٰهِ الۡمُوۡقَدَةُ ۙ‏۝٦

    104:6

    وه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی.

  7. الَّتِىۡ تَطَّلِعُ عَلَى الۡاَفۡـــِٕدَةِ ؕ‏۝٧

    104:7

    جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی.

  8. اِنَّهَا عَلَيۡهِمۡ مُّؤۡصَدَةٌ ۙ‏۝٨

    104:8

    وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.

  9. فِىۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ‏۝٩

    104:9

    بڑے بڑے ستونوں میں.

سورہ الہمزہ: اردو ترجمہ اور تفسیر (ویل لکل ہمزۃ لمزۃ)سورہ الہمزہ کا آیت بہ آیت مطلب: عربی متن، اردو ترجمہ، غیبت اور طعنہ دینے والا، مال گن گن کر رکھنے والا، اور وہ چکنا چور کر دینے والی آگ جو دلوں تک پہنچے گی۔پڑھیں ←

Read with English translation