بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ١
105:1کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
-
اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ٢
105:2کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟
-
وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ٣
105:3اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.
-
تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ٤
105:4جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.
-
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ٥
105:5پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.