قريش

Surah Quraysh

Quraysh, Meccan, 4 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. لِاِيۡلٰفِ قُرَيۡشٍۙ‏۝١

    106:1

    قریش کے مانوس کرنے کے لئے.

  2. اٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِ​ۚ‏۝٢

    106:2

    (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں).

  3. فَلۡيَـعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ‏۝٣

    106:3

    پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں.

  4. الَّذِىۡۤ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۙ وَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ‏۝٤

    106:4

    جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.

سورہ قریش: اردو ترجمہ اور تفسیر (لایلف قریش)سورہ قریش کا آیت بہ آیت مطلب: عربی متن، اردو ترجمہ، سردی اور گرمی کے تجارتی سفر، سورہ الفیل سے تعلق، اور کھانا اور امن اس گھر کے رب کی عبادت کا تقاضا کیوں کرتے ہیں۔پڑھیں ←

Read with English translation