الكوثر

Surah Al-Kawthar

The Abundance, Meccan, 3 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ‏۝١

    108:1

    یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.

  2. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡ ؕ‏۝٢

    108:2

    پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.

  3. اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ‏۝٣

    108:3

    یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے.

سورہ الکوثر: اردو ترجمہ، تفسیر اور فضیلت (انا اعطینک الکوثر)قرآن کی سب سے چھوٹی سورت، سورہ الکوثر کا مطلب: عربی متن، اردو ترجمہ، نہر کوثر اور حوض کوثر، نماز اور قربانی، اور اصل میں "بے نام و نشان" کون ہوا۔پڑھیں ←

Read with English translation