الكافرون

Surah Al-Kafirun

The Disbelievers, Meccan, 6 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ‏۝١

    109:1

    آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!

  2. لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ‏۝٢

    109:2

    نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

  3. وَلَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ​ ۚ‏۝٣

    109:3

    نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

  4. وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ‏۝٤

    109:4

    اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

  5. وَ لَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ‏۝٥

    109:5

    اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.

  6. لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ‏۝٦

    109:6

    تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.

سورہ الکافرون: ترجمہ، تفسیر اور فضیلت (قل یا ایہا الکافرون)سورہ الکافرون کا مطلب آیت بہ آیت: عربی متن، اردو ترجمہ، شانِ نزول، آیات کے دہرائے جانے کی حکمت، اور اسے کب پڑھا جائے۔پڑھیں ←

Read with English translation