النصر

Surah An-Nasr

The Divine Support, Medinan, 3 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ‏۝١

    110:1

    جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے.*

  2. وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًا ۙ‏۝٢

    110:2

    اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.

  3. فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ​ ؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏۝٣

    110:3

    تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.

سورہ النصر: اردو ترجمہ، تفسیر اور فضیلت (اذا جاء نصر اللہ)سورہ النصر کا مطلب آیت بہ آیت: عربی متن، اردو ترجمہ، فتح مکہ، حضرت ابن عباس نے اسے نبی کریم ﷺ کی وفات کی علامت کیوں سمجھا، اور وہ ذکر جو یہ سکھاتی ہے۔پڑھیں ←

Read with English translation