بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۚ١
112:1آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.
-
اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۚ٢
112:2اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.
-
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ٣
112:3نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.
-
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ٤
112:4اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.