بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِۙ١
113:1آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.
-
مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَۙ٢
113:2ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.
-
وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ٣
113:3اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.
-
وَمِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِى الۡعُقَدِۙ٤
113:4اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).
-
وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ٥
113:5اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.