بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ١
114:1آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.
-
مَلِكِ النَّاسِۙ٢
114:2لوگوں کے مالک کی (اور).
-
اِلٰهِ النَّاسِۙ٣
114:3لوگوں کے معبود کی (پناه میں).
-
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ٤
114:4وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.
-
الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ٥
114:5جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.
-
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ٦
114:6(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.