بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
وَالضُّحٰىۙ١
93:1قسم ہے چاشت کے وقت کی.
-
وَالَّيۡلِ اِذَا سَجٰىۙ٢
93:2اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.
-
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰىؕ٣
93:3نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.
-
وَلَـلۡاٰخِرَةُ خَيۡرٌ لَّكَ مِنَ الۡاُوۡلٰىؕ٤
93:4یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.
-
وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيۡكَ رَبُّكَ فَتَرۡضٰىؕ٥
93:5تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.
-
اَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيۡمًا فَاٰوٰى٦
93:6کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.
-
وَوَجَدَكَ ضَآ لًّا فَهَدٰى٧
93:7اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.
-
وَوَجَدَكَ عَآٮِٕلًا فَاَغۡنٰىؕ٨
93:8اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟
-
فَاَمَّا الۡيَتِيۡمَ فَلَا تَقۡهَرۡؕ٩
93:9پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر.
-
وَاَمَّا السَّآٮِٕلَ فَلَا تَنۡهَرۡؕ١٠
93:10اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.
-
وَاَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ١١
93:11اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.