بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ١
94:1کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.
-
وَوَضَعۡنَا عَنۡكَ وِزۡرَكَۙ٢
94:2اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا.
-
الَّذِىۡۤ اَنۡقَضَ ظَهۡرَكَۙ٣
94:3جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی.
-
وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ٤
94:4اور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا.
-
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ۙ٥
94:5پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
-
اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ؕ٦
94:6بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
-
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ٧
94:7پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.
-
وَاِلٰى رَبِّكَ فَارۡغَب٨
94:8اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.