التين

Surah At-Tin

The Fig, Meccan, 8 verses, para 30

بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. وَالتِّيۡنِ وَالزَّيۡتُوۡنِۙ‏۝١

    95:1

    قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی.

  2. وَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَۙ‏۝٢

    95:2

    اور طور سِینِین کی.

  3. وَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِۙ‏۝٣

    95:3

    اور اس امن والے شہر کی.

  4. لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ‏۝٤

    95:4

    یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا.

  5. ثُمَّ رَدَدۡنٰهُ اَسۡفَلَ سَافِلِيۡنَۙ‏۝٥

    95:5

    پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا.

  6. اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍؕ‏۝٦

    95:6

    لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور (پھر) نیک عمل کیے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا.

  7. فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِالدِّيۡنِ‏۝٧

    95:7

    پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے.

  8. اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَ‏۝٨

    95:8

    کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے.

سورہ التین: اردو ترجمہ اور تفسیرسورہ التین کا مطلب آیت بہ آیت: عربی متن، اردو ترجمہ، انجیر، زیتون، طور سینا اور مکہ کی قسمیں، انسان کی بہترین ساخت، اور یہ کہ اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم ہے۔پڑھیں ←

Read with English translation